سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کر گئے

mir zafar ullah jamali

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کا بدھ کے روز انتقال ہوگیا ، سینیٹر ثناء جمالی نے تصدیق کی۔ اطلاعات کے مطابق سابق وزیر اعظم پچھلے تین چار دن سے شدید علیل تھے اور وینٹیلیٹر پر تھے۔ سابق وزیر اعظم کی بھانجی ثناء جمالی نے تصدیق کی کہ راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی مزید پڑھیں